Best Love Poetry - Shayari Poetry

Shayari, Poetry, 2lines Poetry, Sad Shayari, Love Shayari, Romantic Shayari, Romantic Poetry, Sad Poetry, Love Poetry, Poetry On Love, Dosti Shayari, Funny Shayari, Motivational Shayari, Motivational Poetry, Urdu Shayari, Urdu Poetry

Monday, June 15, 2020

Best Love Poetry

Love Shayari

تلاش نہ کر سکو گے پھر مجھے وہاں جا کر بھی
غلط سمجھ کر جہاں تم نے کھو دیا تھا مجھے۔۔۔۔

حائل ہیں اپنی راہ میں ہم خود انا پرست!
خود کو بھلا سکیں تو تیری آرزو کریں !!

کیا کہا؟ ساتھ نبھاۓ گا محبت میں میرا
دیکھ اس وقت تُوں جذبات میں آیا ہوا ہے

ایک بار اس درد دل کو چین آ جائے۔۔۔
وعدہ کرتے ہیں پھر کبھی محبت نہیں کریں گئے۔

میں ھر وقت___اسکے انتظار میں...
اور وه مجھ سے___اکتایا ھوا شخص...!!!

کبھی تشنگی، کبھی تیرگی ، کبھی دُکھ مِلا تِرے نام پر!
مِری  آبرو ، مِری  جستجو ، مِرا  سب  گیا  ترے  نام  پر!!

بدلہ جو رنگ آپ نے حیرت ہوئی مجھے 
گرگٹ کو مات دے گئی فطرت جناب کی

Sad Love Shayari

آنکھیں گواہ ہیں 
راتیں تباہ  ہیں

دراز پلکیں # ___وشال آنکھیں 
# مصوری کا کمال # آنکھیں 

# شراب رب  نے حرام کر دی 
# خدا کی بندی # سنبھال آنکھیں

تیرے جمال سے آنکھیں حسین ہیں میری 
تیرے خیال سے دل میں چراغ جلتے ہیں

تُو کسی در پہ گیا ہو تو خبر ہو تجھ کو۔۔
کس قدر کارِ اذیت ہے سوالی ہونا۔۔

کھو جاؤ تو ویران سی ہو جاتی ہے راہیں
مل جاؤ تو پھر جینے کا احساس بھی تم ہو

تُو کسی در پہ گیا ہو تو خبر ہو تجھ کو۔۔۔
کس قدر کارِ اذیت ہے سوالی ہونا۔۔

کھو جاؤ تو ویران سی ہو جاتی ہے راہیں
مل جاؤ تو پھر جینے کا احساس بھی تم ہو

جن کی مائیں شوہروں کے ساتھ سچی نہ ہوں شاھم
ایسی ماؤں کے بچوں کو بتول(س)سچی نہیں لگتیں

Best Love Poetry

نیت حلال ہو تو !!!
محبّت حرام نہیں ہوتی !!!
Love Shayari In Urdu

روٹھے ہوے لوگوں کو منایا جاسکتا ہے 
لیکن بدلے ہوے_______ لوگوں کو نہیں

کہاں سے لاوں اتنا صبر 
تم تھوڑا سا مل کیوں نہیں جاتے 

وہ بلکل زندگی جیسا تھا
خوبصورت بھی اور بےاعتبار بھی

درد  کی بات مت کرو #سائیں۔۔۔!!
جس نے بھی دیا بے مثال دیا

وفا کی کون سی منزل پہ اس نے چھوڑا تھا
کہ وہ تو یاد ہمیں بھول کر بھی آتا ہے

ایک ایسا سفر بھی کروایا ہے اس زندگی نے
جس میں پاوں نہیں دل تھک گیا ہے

ناراضگی چاھے  کتنی بھی   کیوں نہ ھو   تم سے  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔* 
تمہیں  چھوڑ دینے کا  خیال   ہم آج بھی  نہیں رکھتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

two lines love poetry

میں خوش ہوں کہ تیری نفرتوں کا اکیلا وارث ہوں
ورنہ محبت تو تجھے بہت سے لوگوں سے ہے

آج کل خود کو کم میسر ہوں
اپنی قلت کا سامنا ہے مجھے

بہت جدا ہے اوروں سے میرے درد کی کیفیت
زخم کا کوئی نشان نہیں اور تکلیف کی کوئی انتہا نہیں

خوابوں کے ٹوٹنےسےبدن ٹوٹنےتلک
محسن وہ دکھ بتا۔کہ جو ہم نے سہا نہ ہو

اپنی سانسوں کے مہکتے ہوئے دالان میں رکھ.
میرا مطلب ہے تُو کچھ روز مجھے دھیان میں رکھ

ہائے وہ لوگ جنہیں ہم نے بھلا رکھا ہے 
یاد آتے ہیں تو سانسوں سے لپٹ جاتے ہیں

تیرے بعد  نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل ۔۔۔۔
کیسی اور کا ہونا ، میرے بس کی بات نہیں ۔۔۔۔!!!

Love Shayari collection

غمِ زیست نہ پوچھیئے ہم سے
اپنے حصے میں بے حساب آیا
میرا خط تھا جو تو نے لوٹایا
لوگ سمجھے تیرا جواب آیا

تو ناراض ہو تو قیامت کا سماں لگتا ہے ۔
تیرے سوا میرا دل اور کہاں لگتا ہے؟

کیوں شرمندہ کرتے ہو ، یہ رَسمی باتیں پُوچھ کر
حال میرا وُہی ہے، جو تُم نے بنا رکھا ہے ـــــــــــ!

کاش کہ ہم بھی___ سن پاتے
سنا ھے آپ کے دل کی دھڑکن ھمارا نام لیتی ھے

کبھی یادیں، کبھی باتیں، کبھی پِچھلی ملاقاتیں 
بہت کچھ یاد آتا ہے، تیرے ِاک یاد آنے سے۔۔!!

ستم ڈھاتے ہوئے سوچا کرو گے
ہمارے ساتھ تم ایسا کرو گے

مجھے بس یونہی تم سے پوچھنا تھا
اگر میں مر گیا تو کیا کرو گے

تم سے رنجش بھی ہے۔اختلاف بھی ہے،
اور کچھ ،#عین_شین_قاف بھی ہے۔"

تمہاری یاد بھی محسن کسی مفلس کی پونجی ہے۔
جسے ہم ساتھ رکھتے ہیں' جسے ہم روز گنتے ہیں۔۔

ضد پر آجاوں تو پلٹ کر بھی نہ دیکھوں۔
تم ہمارے صبر سے واقف ہی کہاں ہو..

Love Poetry Collection

جلد باز بہت ہوں_____مگر یقین کرو..
تمہارے خواب____تسلی سے دیکھتا ہوں!!_

آجاو کے تجھے دیکھنے کو ترستی ہیں آنکھیں
یہ التجائے دل ہے ______سائیں__ تقاضا تو نہیں ہے

تم جب آؤ گی توکھویاہوا پاؤگی مجھے 
میری تنہائی میں خوابوں کےسواکچھ بھی نہیں

میرےکمرےکوسجانےکی تمناہےتمہیں 
میرےکمرےمیں کتابوں کےسواکچھ بھی نہیں

ان کتابوں نےبڑاظلم کیاھےمجھ پر 
ان میں اک رمزھےجس رمزکامارا ہوا ذہن

مژدہ عشرتِ انجام نہیں پاسکتا 
زندگی میں کبھی آرام نہیں پاسکتا

یوں دھڑکتا ہے کِسی وقت عدم دِل میرا
جیسے اُن کو میری حالت کی خبر ہوتی ہے..!!

وہ کـوئی عـام سا شخص تـو نہیں ہو سکتا
ہم جسے اپنا کہیں عشق کریں روز پڑھیں

امتحان ہے آج، ضبط کے سب بندھنوں کا
مجھ سے ملنے آیا ہے وہ اجنبی کی طرح

چلو یہ اچھا ہوا نیند لے گیا ورنہ
    تیرا خیال میری جان لے بھی سکتا تھا

Sad Love Poetry

سب خواہشوں کو ٹال دیا۔۔۔۔
میں نے دل سے تمہیں نکال دیا۔۔۔۔

تم پر آیا ہے  تو خوش نصیب ہو تم،
ویسے میرا دل ہر کسی پر نہیں آتا۔

"کسی کی مَعصوم ہَنسی کے پیچھے دَرد کو محسوس تو کرو"
" سُنا ہے ہَنس ہَنس کے لوگ خود کو سَزا دِیتے ہیں'  

سوکھے ہونٹوں پہ ہی ہوتی ہیں میٹھی باتیں 
 پیاس بجھ جائے تو لہجے بھی بدل جاتے ہیں

 اندھے خوابوں کو اصولوں کا ترازو دے دے
میرے مالک مجھے جذبات پہ قابو دے دے
میں سمندر بھی کسی غیر کے ہاتھوں سے نہ لوں
ایک قطرہ بھی سمندر ہے اگر تو دے دے

*تمھاری عادت گفتار سے ہم*
*....واقف ہیں ازل سے* 
*کہاں تم ؟ کہاں محبت؟*
*جانے دیجئے! رہنے دیجئے! بس کیجئے*

جھیل آنکھوں نہ ہونٹوں کو غزل کہتے ہیں
ہم تو زخموں کی نما ٸش کو غزل کہتے ہیں

وہ اپنے ہی ہوتے ہیں جو باتوں سے مار دیتے ہیں۔ 
ورنہ غیروں کو کیا پتہ ہمارا دل کس بات پہ دُکھتا ہے۔

گھروں پہ نام تھے ناموں کے ساتھ عہدے تھے 
بہت تلاش کیا کوئی آدمی نہ ملا 

No comments:

Post a Comment